کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) لاپتہ افراد ظہیر احمد کی کیخلاف مظاہرین پر جی پی او چوک کے مقام پر پولیس کی دوبارہ آنسو گیس شیلنگ، لاٹھی چارج، ریلی میں شریک متعدد خواتین و بچے بے ہوش ہو گئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ریلی میں شریک متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیںکوئٹہ مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے جبکہ پولیس نے ہسپتال کو بھی گھیرے میں لے لیا۔، دوسری جانب کوئٹہ ریڈ زون کو جانے والے تمام راستے کو سیل اور کنیٹنرز لگا کر مکمل بند کردئے گئے
کوئٹہ،مظاہرین پر جی پی او چوک کے مقام پر پولیس کی دوبارہ شیلنگ و لاٹھی چارج،متعدد افراد زخمی،ریڈ زون سیل

ٹیگز:
مظاہرین
