کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ قائمہ کمیٹی برائے فشریز، زراعت، لائیو اسٹاک و خوراک کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مجلس قائمہ برائے محکمہ زراعت وکوآپریٹو سوسائیٹی، لائیو اسٹاک، ڈیری ڈویلپمنٹ، ماہی گیری و خوراک کا اجلاس بلوچستان صوبائی اسمبلی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو متفقہ طور پرچیئرمین مجلس منتخب کر لیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وڈھ کی موجودہ صورتحال ، سردار اختر جان مینگل کی جانب سے نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی ثالث ہونگے
September 28, 2023
green gwadar
نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعلی مردان خان ڈومکی سے ڈاکٹر پالیتھا ماہیپلہ کی قیادت میں ڈبلیو ایچ او کے وفد کی ملاقات
November 13, 2023
green gwadar
کورونا کے حوالے سے بلوچستان میں کوئی ایمرجنسی نہیں ہے، لیاقت شاہوانی
June 2, 2021
green gwadar
