خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدارچککو پولیس چیک پوسٹ کی حدود میں تیز رفتارٹرالرنے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا ایک شخص جاں بحق، دوافرار زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار چککو پولیس چیک پوسٹ کے حدود میں تیزرفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا ایک شخص نیازاحمد ولد محمد قوم محمودانی ساکن باغبانہ جاں بحق دوافراد زخمی زخمیوں کے نام علی احمد ولد فرید احمد قوم محمودانی، تاج ولد محمد قوم محمد قوم محمودانی ساکن باغبانہ شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ٹیچنگ اسپتال خضدار لایا گیا۔
خضدار،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،2زخمی

ٹیگز:
خضدار
