نوکنڈی (ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی، 20 غیر ملکی باشندے گرفتار۔تفصیلات کے مطابق نوکنڈی کے ایک مقامی ہوٹل پر سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات چھاپہ مارکربیس غیر ملکی باشندوں کوگرفتارکرلیا جنہیں غیر قانونی راستے سے ایران لے جانا چاہتے تھے گرفتار افراد کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتاہے۔
نوکنڈی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی،20 غیر ملکی باشندے گرفتار

ٹیگز:
نوکنڈی
