کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) عدالت عالیہ بلوچستان کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق ہائی کورٹ میں نئے قائم ہونے والے ریسرچ سینٹر کا افتتاح جسٹس جمال خان مندوخیل، جج سپریم کورٹ آف پاکستان اورجسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے افتتاح کر دیا۔ عدالت عالیہ بلوچستان کے پریس ریلیز کے اس موقع پر مطابق بلوچستان ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد اعجاز سواتی اور دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ اس موقع پر جسٹس جمال خان مندوخیل نے بلوچستان ہائی کورٹ میں ریسرچ سنٹر کے قیام کا خیرمقدم کیا۔
بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے ریسرچ سینٹر کا افتتاح

ٹیگز:
بلوچستان ہائیکورٹ
