کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 20اپریل سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا۔ جمعرات کو گور نر بلو چستان جسٹس(ر) امان اللہ خان یا سین زئی نے آئین کے آرٹیکل (a)109کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلااس 20اپریل کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ہے۔
بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 20اپریل سہ پہر تین بجے طلب

ٹیگز:
بلو چستان اسمبلی
