کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کے زیرصدارت گرلز و بوائز کالجز کے پرنسپلز کا اجلاس کالجز کے پرنسپلز نے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کے سامنے مسائل کے انبار لگا دئیے تعلیمی معیار جب تک بہتر نہیں ہوگی،تب تک بلوچستان کی ترقی کا خواب ناممکن ہے بلوچستان میں نا صرف سکولز بلکہ کالجز میں بھی بنیادی مسائل ہے جہنیں حل کریں گے بلوچستان حکومت تعلیمی نظام کو بہتر بنانے،بچوں و بچیوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے کالجز و سکولز کے زمینوں پر کسطرح قبضہ ہورہا ہے،قبضہ مافیاں کیخلاف کاروائی کیوں نہیں ہوئی کہی کالجز میں ٹیچنگ سٹاف کی کمی ہے، اور کہی پر ٹیچنگ سٹاف غیر حاضر ہے وزیرتعلیم راحیلہ حمید درانی نے سیکرٹری کالجز کو فوری طور پر مسائل حل کرنے و غیرحاضر ٹیچنگ سٹاف کو حاضر کرنے کے احکامات جاری کردئیے،بچوں و بچیوں کے تعلیمی کیئریر پرسمجھوتہ نہیں کریں گے،غفلت و بداعنوانی میں ملوث آفیسرز کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔
صوبائی وزیر تعلیم کے زیرصدارت گرلز و بوائز کالجز کا اجلاس،پرنسپلز نے مسائل کے انبار لگا دئیے

ٹیگز:
صوبائی وزیر تعلیم
