دالبندین (گرین گوادر نیوز) آر سی ڈی شاہراہ پر دو گاڑیوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ پر واقع پدگ کے مقام پر زمباد پک اپ گاڑی اور فیلڈر گاڑی آپس میں ٹکرا گئے جس کے فیلڈر گاڑی میں سوار ایک شخص شدید زخمی ہوا جنھیں ہسپتال پہنچایا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
دالبندین، آر سی ڈی شاہراہ پر دو گاڑیوں میں تصادم1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
دالبندین
