لورالائی(ڈیلی گرین گوادر)کلی پٹھانکوٹ کا تین سالہ بچہ خیراللہ ولد حافظ صالح محمد قریشی پٹھانکوٹ کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جسکو لورالائی ہسپتال لایا گیا ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی۔
لورالائی،تین سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق

ٹیگز:
لورالائی
