کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کا18کانووکیشن 2021جامعہ بلوچستان کے چانسلرو گورنر کے احکامات اور کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ جو کہ 10اپریل 2021کو منعقد ہونا تھا۔لہذا حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کانووکیشن 2021کے نئے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
جامعہ بلوچستان کا18کانووکیشن2021کروناکے پھیلاؤ کے پیش نظر ملتوی

ٹیگز:
جامعہ بلوچستان
