نصیر آباد (ڈیلی گرین گوادر)نصیر آباد کے علاقے میں 2 قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحقاور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے منجھو شوریٰ میں دو قبائل کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص شمشیر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا تصادم کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی۔
نصیر آباد،2 قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں

ٹیگز:
نصیر آباد
