لاہور(ڈیلی گرین گوادر) رانا ثنااللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخاب کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے پارٹی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی ہے۔
رانا ثنااللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

ٹیگز:
رانا ثنااللہ
