ژوب(ڈیلی گرین گوادر) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیماء کے مطابق جمعرات کو ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2اعشاریہ 5ریکارڈکی گئی، زلزلے کی گہرائی زمین میں 100کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے مرکزژوب سے 26کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا تاہم زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

ٹیگز:
ژوب
