بارکھان (ڈیلی گرین گوادر)بارکھان کے علاقے یونین عیشانی میں زمین کے درینہ تنازع پر نوجوان قتل ایک ہی خاندان میں لڑائی بندوق کے گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گیامقامی لوگوں نے زخمی شخص کو بی ایچ یو ہسپتال رکھنی منتقل کر دیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسا جاں بحق نوجوان کا شناخت نور محمد ولد بازحمد کے نام سے ہوئی. لیویز فورس جائے واقعہ پر پہنچ چکی واقع کی چھان بین جاری ہے جبکہ ملزمان موقع واردات سے فرار ہوئے گئے. جبکہ قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔
بارکھان، زمین کے درینہ تنازع پر نوجوان قتل

ٹیگز:
بارکھان
