پنجگور(ڈیلی گرین گو ادر)پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں خلیل احمد ولد محمد جان جان بحق کو آج صبح اس وقت فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا جب وہ نماز کے بعد گھر جارہے تھے خلیل احمد کا مین روڈ چتکان میں پنٹر کا دکان تھا وہ پینٹنگ کا کام کرتا تھا۔
پنجگور،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
