کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)موٹروے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدکرلی۔گزشتہ روز موٹروے پولیس کے انسپکٹرمحمدافغان اور جی پی اوحیات اللہ نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کو روکنے کااشارہ کیا جس پروہ موٹرسائیکل چھوڑ کر بھاگ گئے جس پر موٹروے پولیس نے موٹرسائیکل قبضے میں لیکر کچلاک پولیس کے حوالے کردی۔مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
کوئٹہ، موٹروے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدکرلی

ٹیگز:
کوئٹہ
