کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ جن کو کامیاب کرنا تھا وہ کامیاب ہوگئے باقی سارے وڑھ گئے انہوں نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی کا واویلہ کرنے والے کا یہ وتیرہ ہے کہ جوبھی ہار جاتا ہے تو وہ دھاندلی کا دھول پیٹتا ہیں۔
جن کو کامیاب کرنا تھا وہ کامیاب ہوگئے باقی سارے وڑھ گئے، حاجی علی مدد جتک

ٹیگز:
حاجی علی مدد جتک
