کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) میزئی اڈے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق میزئی اڈے کے قریب چرمسے زئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص انعام اللہ ولد امین اللہ کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئیے پولیس نے زخمی کو فوری طور پر ٹراما سینٹرمیزئی اڈہ منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی کو کوئٹہ ریفرکردیا گیا۔
میزئی اڈے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
میزئی اڈے
