مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) جماعت اسلامی مستونگ کے ضلعی امیر و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 37 مستونگ حافظ خالدالرحمن شاہوانی نے الیکشن آفس کے افتتاح کے موقعے پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی ہی ملک کو بحرانوں سے ہی نکالنے کیلئے واحد منشور رکھتا ہے اور ناانصافی ظلم و جبر کے نظام کے خاتمے اور غریب دکھی انسانیت کی خدمت میں ہر محاذ پر پیش پیش ہے، سابق حکمرانوں نے ملک کو دیوالیہ ہونے کے در پر لاکھڑا کیا ہے ملک میں بدامنی بیروزگاری ناانصافی کا دور دورہ ہے جماعت اسلامی پاکستان ملک بھر میں عوام کی طاقت اور تعاون سے کامیاب ہوکر ملکی معیشت کو درست اور ناانصافیوں کا خاتمہ کریگی اور اس حوالے سے جماعت اسلامی کا منشور واضع ہے، جماعت اسلامی کے کارکن رضاکار بارش ہو طوفان ہو سیلاب ہو یا اور قدرتی آفات ہو اپنے عوام کی ہر ممکن مدد تعاون کرنے میں پیش پیش رہے ہیں اور رہینگے، گزشتہ سالوں جہاں حکمران اور منتخب عوامی نمائندے جہاں کرپشن و کمیشن اور زاتی مفادات کے حصول میں مگن تھے وہاں صرف جماعت اسلامی کے کارکنوں اور رضاکاروں نے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی ہر طرح مدد کی اور ان کیلئے سیکنڑوں گھر بنائے،اور اپنے لوگوں کو اکھیلا نہیں چوڑا، انہوں نے کہاکہ ہم کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور عوام سے ہمیں امید ہے کہ وہ ہمیں ووٹ دے کر کامیاب بنائیں گے اور عوام کی مزید زیادہ خدمت کا موقع دینگے،حافظ خالدالرحمن شاہوانی نے اسلام آباد میں بلوچ خواتین کے دہرنے پر حکومت کی جانب سے طاقت کے استعمال اور نامناسب رویہ کی مزمت کرتے ہوئے کہاکہ بلوچی روایات اور اسلام میں خواتین کا اعلی مقام اور عزت دیاگیا ہے مگر افسوس کے رویہ اسلام آباد میں پولیس نے بلوچ خواتین کے ساتھ جو نامناسب رویہ اختیار کیاگیا وہ کسی بھی مذہب میں جائز نہیں ہیلاپتہ افراد کامسلہ پورے بلوچستان کا مسلہ ہی ہمارے ماں بہنوں نے اپنے لاپتہ افراد کی بازیابی اور انصاف کے لئیے اسلام گئے مگر اسلام آباد میں ریاست کی جانب ان پر لاٹھیاں برسائی واٹر کینن سے پانی پہنکا گیا افسوس کہ آپ نے اپنے پیار محبت دینیاور ان کامسلہ سننے کے بجائے ان پر طاقت کا بیدریغ استعمال کیا اب ان کی نسلیں بھی اپکو محبت نہیں کرینگیافر جماعت اسلامی کو اللہ تعالیٰ نے موقعہ دیا تو لاپتہ افراد کے مسلے کو حل کرکے اپنے پیاروں کو ڈھونڈ کر ان تک پہنچائیں گے،اور انکے ساتھ ہر جگہ کھڑ ے رہیں گے،انہوں نے اقلیتی رہنما کو اغواء کرکے کی کوشش اور اس کا گاڑی چوری کرنے کی مزمت کرتے ہیں اور ہم اپنے اقلیتی برادری کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے ان کے ساتھ ہے،حافظ خالدالرحمن شاہوانی نے کہاہیکہ جماعت اسلامی بلا رنگ و نسل اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی کے جہدوجہد اور اپنے قوم کی خدمت کررہی ہیں جماعت اسلامی مستونگ میں اسوقت ایک سو پچاس غریب بچوں کو تعلیم دلانے کیلئے قفالت کررہی ہیں، اور ماہانہ چھ ساڈے چھ لاکھ روپے مستونگ میں نادار لوگوں میں تقسیم کررہے ہیں، جب کرونا وائرس ملک میں آیا اس دوران ہم نے مستونگ میں ایک ہزار راشن غریب اور متاثرہ لوگوں میں تقسیم کیاسیلاب میں جو کام کیا اور لوگ کھانے کیلئے تیار کھانا اور خیمہ بستی قائم کئے اور بجلی و گیس کی بندش کے بعد گلیوں میں پانی فراہم اور مستونگ میں لوگوں کی مدد کیلئے ایک ایمبولینس چھوں یس گھنٹے موجود اور عوام کو مدد فراہم کررہا ہے، معزور افراد جن کے سر پر دست شفقت رکھنے والے کوئی نہیں مگر ہم نے ایک سو پچاس ویل چیئر انہیں فراہم کیا ہے،انھوں نے کہاکہ ہمارے اعلی تعلیم یافتہ نوجوان جو بیروزگاری سے تک آکر ایران بارڈر سے یہاں تک پٹرول جیسا خطرناک چیزیں اپنے کندھوں پر یہاں تک لانیپر مجبور ہے اگر عوام نے ہمیں موقع دیا اور اعتماد کیا تو اپنے لوگوں اپنے قوم اور ان نوجوانوں سے ہمارا وعدہ کرتے ہے انکے لئے الاؤنس اور پیکج کا اعلان کرینگے اور انہیں روزگار فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے نگے، اور بل اسمبلی سے منظور کروائیں گے،عوام کو تحفظ فراہم کرینگے اور روزگار کے مواقعے پیدا کرینگے، مستونگ میں چار پانچ سو واٹر سپلائی ٹیوب ویل لگے ہے مگر افسوس ہمارے لوگ پانی کے بوندھ بوندھ کے لئے ترس رہے ہیں اور لوگ ٹریکٹر مافیاں سے مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہے جبکہ واٹر سپلائی اسکیمات پر چلانے والے عملہ موجود نہیں اور نہ ہی ان پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے والا کوئی ہے، لوگ اس پر زراعت کررہے ہیں اور پیسے کما رہے ہیں،حافظ خالدالرحمن شاہوانی نے کہاکہ عوام جماعت اسلامی کاساتھ دیں اور 8فروری کے الیکشن میں کامیاب کریں۔
نوجوانوں سے ہم وعدہ کرتے ہے انکے لئے الاؤنس اور پیکج کا اعلان کرینگے، حافظ خالدالرحمن شاہوانی

ٹیگز:
حافظ خالدالرحمن شاہوانی
