کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان ہائی کورٹ کے قائم کردہ الیکشن ٹریبونل نے سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناءاللہ خان زہری کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر اپیل خارج کردی ہےالیکشن ٹریبونل نے سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناءاللہ خان زہری کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر اپیل خارج کردی ہے، ہے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف اپیل میں اقامہ اور بجلی کے بل کو جواز بناکر کاغذات نامزدگی کی منظوری کو چیلنج کیا گیا تھا۔
الیکشن ٹریبونل نےنواب ثناء اللہ زہری کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائراپیل خارج کردی

ٹیگز:
نواب ثناء اللہ زہری
