کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علماے اسلام کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلی چیف آف ساروان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق 8 فروری کو انتخابات ہونے چاہیے اور اگر التوا کا نیا ڈرامہ رچایا جاتا ہے تو اس دوران امیدواروں کے انتخابی مہم کے اخراجات سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن نگران حکومت سے واپس دلوائیں۔
اگر الیکشن کی التواکاڈرامہ رچایاگیا تومہم کے اخراجات نگران حکومت سے واپس دلوایاجائے، نواب محمد اسلم رئیسانی

ٹیگز:
نواب محمد اسلم رئیسانی
