پشاور(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ گنڈی چوک لکی مروت سے شروع ہوگیا۔ جنید اکبر اور دیگر رہنما بھی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 8 اکتوبرکو خیر آباد پہنچ کر آگےکا لائحہ عمل دیں گے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ گنڈی چوک سے شروع

ٹیگز:
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
