رخشان (ڈیلی گرین گوادر)چاغی میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق رخشان ڈویژن کی چاغی بیشری کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا اور ساتھ ہی فائرنگ شروع کر دی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مزید کارروائی جا ری ہے۔
چاغی، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ

ٹیگز:
فائرنگ
