قلات(ڈیلی گرین گوادر)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر جانب بلوچ افراد کے جبری گمشدگی، انکے لواحقین کو ہراساں کرنے اور اس اہم مسئلے پر غیر سنجیدگی دکھانے کے خلاف قلات میں بدھ کے روز شٹرڈاون ہڑتال کی گئی اور قلات بازار مارکیٹیں بینک سمیت تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہیں ہڑتال کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر قلات میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند رہیں

ٹیگز:
بلوچ یکجہتی کمیٹی
