کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے -کہا ہے کہ بزدلانہ اقدامات اور خوف پھیلانا قابل تشویش ہے سیاسی اکابرین کے قافلوں پر ایسے بزدلانہ حملوں سے انتخابی عمل پر منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے –
سردار اختر جان مینگل کی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

ٹیگز:
مولانا فضل الرحمان
