نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی میں کرنٹ لگنے سے بچہ زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو نوکنڈی کلی مشرقی بازار میں لیویز سپاہی عاطف مینگل کے بیٹے آریان کے گھر کی چھت پر بجلی کی لٹکتے تاروں میں ہاتھ آنے سے کرنٹ لگنے سے نیچے زمین پر گر گئی جس سے وہ زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
نوکنڈی میں کرنٹ لگنے سے بچہ زخمی

ٹیگز:
نوکنڈی
