ایبٹ آباد(ڈیلی گرین گوادر) قلندرآباد کے گاوٴں ترھیڑی میں گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آگ لگنے سے ذاکر عباسی کا پورا گھر جل کر راکھ ہوگیا ، خاندان کے افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔گھر میں آتشزدگی سے نگینہ بیگم زوجہ محمد ذاکر اور ان کے 4 بچے اور 4 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔
ایبٹ آباد، گھر میں آتشزدگی سے1 ہی خاندان کے 9، افراد جاں بحق

ٹیگز:
آتشزدگی
