ژوب(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل کے حلقہ پی بی 2میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے دئے گئے۔ جمعرات کو مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین شیخ حیات خان مندوخیل،بیرسٹر عامر خان مندوخیل اور پارٹی رہنماؤں نے حلقہ پی بی 2 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر شیخ حاجی جعفر خان مندوخیل کے کاغذات نامزدگی اسسٹنٹ کمشنر ژوب ریٹرننگ آفیسر پی بی 2 ظہیر احمد زہری کوجمع کروادیئے۔
شیخ جعفر خان مندوخیل کے حلقہ پی بی 2میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے دئے

ٹیگز:
شیخ جعفر خان مندوخیل
