کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق جمعرات کو سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین میں 24کلو میٹر تھی، تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ٹیگز:
زلزلے کے جھٹکے
