قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات کے سب تحصیل گزگ کے علاقے سے نوجوان کی لاش برآمد۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا مقامی لیویز کے مطابق سب تحصیل گزگ میں گزشتہ روزایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت شعیب احمد کے نام سے ہوئی ہے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا گیاہے مقامی لیویز مزید کاروائی کررہی ہے۔
قلات،گزگ سے ایک شخص کی نعش برآمد

ٹیگز:
قلات
