دکی (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع دکی کے مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا جاں بحق کانکن کی شناخت عبد الرحمن ولد حاجی محمد صادق سکنہ غزگی لورالائی کے نام سے ہوگئی۔لاش کوئلہ کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کردی گئی لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔
دکی، مٹی کا تودہ گرنے سے 1 کانکن جاں بحق

ٹیگز:
دکی
