کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پارٹی قائدین کے ہمراہ 2روزہ دورہ کوءٹہ مکمل کر نے کے بعد روانہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے قائد وسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ، پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے صدروسابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف، مریم نواز شریف پارٹی کے دیگر قائدین کے ہمراہ بدھ کو کوءٹہ کا 2روزہ دورہ مکمل کر نے کے بعد روانہ ہو گئے ۔
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پارٹی قائدین کے ہمراہ 2روزہ دورہ کوئٹہ مکمل کر کے روانہ ہو گئے

ٹیگز:
میاں محمد نواز شریف
