حب(ڈیلی گرین گوادر) سوزوکی میں سوار افراد درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین ہیں جو کہ راستہ بھٹکنے کے وجہ سے درگاہ شاہ نورانی جانے کے بجائے دریجی کی طرف جا رہے تھے، پولیس کے مطابق زائرین کی سوزوکی لینڈانی کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی زخمیوں میں مرد اور خواتین بھی شامل ہیں ۔
حب،ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ،12 زخمی

ٹیگز:
حب
