کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جو نشی معلوم ہوتا ہے جیسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیامزید کارروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، ٹیکسی اسٹینڈ سے 1 شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
لاش بر آمد
