کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سوراب میں کنویں میں گرنے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوراب کے علا قے میں ایک شخص کنویں گرکے جاں بحق ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے حکام نے ریسکیو آپریشن کر تے ہوئے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
سوراب، کنویں میں گر کر1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
سوراب
