ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی میں لیویز فورس نے کارروائی کر تے ہوئے مغوی شخص کو بازیاب کر لیا۔ لیویز حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اظہر شہزاد کے احکامات کی روشنی میں سوئی لیویز لائن انچارج شانہ خان اور ایڈیشنل ایس ایچ او لیویز معیم خان نے باہمراہ لیویز فورس مقدمہ نمبر 365/34 لیویز تھانہ سوئی کے مغوی مسمی منصور احمد ولد عبدالستار قوم صدیقی سکنہ سکھر سندھ کو کاروائی کر تے ہوئے بازیاب کر لیا مزید تفتیش جاری ہے۔
ڈیرہ بگٹی، لیویز فورس کی کارروائی مغوی شخص بازیاب

ٹیگز:
لیویز فورس
