کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ تھریٹ الرٹ جاری سیکورٹی سخت تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ شہر میں تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے ہائیکورٹ، ضلع کچہری، سیشن کورٹ سمیت دیگر حساس مقامات پر سیکورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ،محکمہ داخلہ کیجانب سے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی سخٹ کرنے کے احکامات

ٹیگز:
کوئٹہ
