پاکستان ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ کا انعقاد آج لاہور ریس کورس میں کیا جائے گا green gwadar March 7, 2021 March 7, 2021 0 تبصرے لاہور: ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کا انعقاد آج لاہور ریس کورس میں کیا جائے گا۔گھڑ دوڑ میں 4 سال کے 9 گھوڑے شریک ہوں گے جب کہ 6 کپ ریس ہوں گی۔ ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑپاکستان ڈربی کے فاتح کو 20 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ ٹیگز: ملک شیئر کریں: فیس بک ٹوئٹر واٹس ایپ green gwadar گزشتہ کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار خاتون جاں بحق… اگلی لانگ مارچ سے متعلق مسلم لیگ ن کا…