دالبندین (ڈیلی گرین گوادر)پدگ کے علاقے میں دو گاڑیوں میں تصادم ایک شخص جان بحق دو زخمی ہسپتال ذرائع کے مطابق دالبندین پدگ کے علاقے میں دو زمبیاد گاڑیوں میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
دالبندین،پدگ کے علاقے میں دو گاڑیوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، زخمی

ٹیگز:
دالبندین
