پشاور (ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچ گئے۔نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ اعظم خان نے ہیلی پیڈ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی نے گورنر ہاؤس آمد پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچ گئے

ٹیگز:
انوارالحق کاکڑ
