پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں ٹریفک حادثہ 2 خواتین سمیت تین افراد جاں بحق 2زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علا قے ائیرپورٹ کے قریب سی پیک روڑ پرگاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو خواتین ایک بچہ جاں بحق جبکہ ایک بچے سمیت 2افراد زخمی ہوگئے، پو لیس نے لاشوں اور زخمیوں کوفوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
پنجگور، ٹریفک حادثہ 2 خواتین سمیت تین افراد جاں بحق 2زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
