حب(ڈیلی گرین گوادر) حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایدھی زرائع کے مطابق حب میں رات گئے سوک سینٹر کے سامنے قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد کی پان کے کیبین پر فائرنگ سے عبدالغفور ولد اسماعیل شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے تاہم فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی پولیس نے واقع کی مزید تحقیقات شروع کردیں۔
حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
