بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں میں 6 افراد جاں بحق ہوئے، ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں میں 6 افراد جاں بحق ہوئے،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل پانزئی اموات کی معلومات ہمیں مختلف اضلاع کی انتظامیہ کی جانب سے موصول ہوئی ہیں،ڈائریکٹر فیصل پانزئی حالیہ بارشوں سے اموات آواران،قلعہ سیف اللہ،ژوب اور نصیر آباد کے علاقوں میں ہوئیں ہیں،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل پانیزئی

پی ڈی ایم اے تمام متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے مکمل رابطے میں ہے،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل پانیزئی ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے لسبیلہ میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے بارشوں سے متعلق تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ سے متعلق مراسلہ ارسال کر دیا تھا ،ڈائریکٹر فیصل پانیزئی امدادی سرگرمیوں میں پاک فوج ،ایف سی ، ضلعی انتظامیہ کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے