کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان نیشنل پارٹی کے جاری کر دہ مرکزی اعلامیہ کے مطابق بی این پی کوئٹہ کے یونٹ سیکرٹریز، ڈپٹی سیکرٹریز، ضلعی کونسلران اور پارٹی کے کارکنوں کا مشترکہ اجلاس بروز بدھ 12جولائی 2023شام چار بجے پارٹی کے مرکزی سیکر ٹریٹ ماڈل ٹاؤن نذر پرانہ پشین اسٹاپ پر طلب کیا گیا ہے جس میں شٹر ڈاؤن ہڑ تال کو کامیاب بنا نے کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا ئے گی لہذامندرجہ بالا پارٹی کے دوست وقت مقرر پر اپنے بھر پور شرکت کو یقینی بنائیں۔
بلو چستان نیشنل پارٹی نے یونٹ سیکرٹریز، ڈپٹی سیکرٹریز، ضلعی کونسلران کا اجلاس 12جولائی کو طلب کر لیا

ٹیگز:
بلو چستان نیشنل پارٹی
