کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جا ں بحق جبکہ تین زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جا ں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر مسلح افراد نے ایک دوکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افرا د ظاہر دمڑ اور نصیب اللہ جاں بحق جبکہ تین افراد عبداللہ، ثاقب اور سمیع اللہ زخمی ہوگئے۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے