کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 7اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، ملک نعیم بازئی، عبدالرشید بلوچ، نور محمد دمڑ، عبدالخالق ہزارہ، زینیت شاہوانی، بانو خلیل کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں7اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور

ٹیگز:
اسمبلی
