قلعہ سیف اللہ، ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق 3 زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق 3زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق اتوار کوقلعہ سیف اللہ کے علا قے میں گاڑ ی الٹ جا نے کے باعث گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزیدکاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے