لاہور (ڈیلی گرین گوادر) لاہور کے جناح ہاؤس پر 9 مئی کو ہونے والے حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ مارا اور ان کے شوہر کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ خدیجہ شاہ جناح ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزمہ ہیں، پولیس پہنچنے پر خدیجہ شاہ پچھلے دروازے سے نکل گئیں جس کی سی سی ٹی وی بھی آگئی ہے۔
جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات جاری ‘ سابق وزیرخزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ

ٹیگز:
خدیجہ شاہ
