چمن، ٹریفک حادثہ1شخص جاں بحق، دوسرازخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چمن میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دوسرازخمی ہو گیا۔ لیویز کے مطابق منگل کو چمن کے علا قے بائی پاس روڈ پر گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہو گیا۔ لیویز نے لاش اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے