کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان میں عید الفطر کی تعطیلات ختم سر کا ری اور تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت بلو چستان کی جانب سے عید الفطر کی مناسبت سے جمعہ 21اپریل سے منگل 25اپریل تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جن کے ختم ہو نے کے بعد کل سے سر کا ری دفاتر، تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ کل سے شہر کے بازار بھی جزوی طورپر کھلنے کا امکان ہے۔
بلو چستان، عید الفطر کی تعطیلات ختم سر کا ری اور تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے

ٹیگز:
حکومت بلو چستان
